Author Archives: Web Desk

Feed Subscription

اسحاق ڈار کی عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسحاق ڈار کی عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

نا جائز اثاثہ جات کیس تاخیری حربے ناکام ملزم کے لئے عدالت کی حاضری سے زیادہ کوئی ڈیوٹی اہم نہیں ، قانون میں کوئی گنجائش ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کا رضاکارانہ طور پر الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ

عمران خان کا رضاکارانہ طور پر الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت پرالیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کیخلاف کارروائی جاری رکھنے پر اتفاق الیکشن کمیشن یا چیف الیکشن کمشنر بارے تنقید ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے نام تحریک انصاف کا خط

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے نام تحریک انصاف کا خط

قومی ایئرلائن میں مفادات کے تصادم اور کرپشن کے حوالے سے وضاحت طلب اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم پاکستان شاہد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بھی سری لنکا کو شکست دیدی

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بھی سری لنکا کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ – فوٹو: اے ایف پی ابو ظہبی: پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں ...

مزید پڑھیں »

کرم ایجنسی ، افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ، شدت پسند کمانڈر سمیت 5 افرادہلاک

کرم ایجنسی ، افغان سرحد کے قریب  ڈرون حملہ، شدت پسند کمانڈر سمیت  5 افرادہلاک

ڈرونپشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کرم ایجنسی میں افغان سرحد کے قریب ایک ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں شدت پسند کمانڈر سمیت پانچ افراد کی ہلاکت ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کو معیشت پر بیان دینے کا حق حاصل ہے، وزیر اعظم

آرمی چیف کو معیشت پر بیان دینے کا حق حاصل ہے، وزیر اعظم

آئینی طور پر ان ہاو¿س تبدیلی آسکتی ہے، ٹیکنو کریٹ یا قومی حکومت کے قیام سے نہیں اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ...

مزید پڑھیں »

اب آر اوز کے الیکشن نہیں ہونے دینگے، آصف زرداری

اب آر اوز کے الیکشن نہیں ہونے دینگے، آصف زرداری

نواز شریف عدالتوں میں مقدمات لڑنے کے بجائے عدالتوں سے لڑ رہے ہیں ،ہم نے بھی ان کی برائیوں کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

حکمرانوں کی معیشت بہتر جبکہ عوام کی ابتر ہو چکی ہے، سراج الحق

حکمرانوں کی معیشت بہتر جبکہ عوام کی ابتر ہو چکی ہے، سراج الحق

زرعی اور صنعتی پیداوار خطے کے تمام ممالک سے نیچے جا چکی ہے ، پانی کا شدید بحران سر پر کھڑا ہے ، درآمدات تیزی ...

مزید پڑھیں »

صنعتی یونٹس کے قیام اور سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کریں گے، پرویز خٹک

صنعتی یونٹس کے قیام اور سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کریں گے، پرویز خٹک

سوات موٹروے کے دونوں اطراف میں کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت تاکہ طے شدہ ٹائم لائن کے مطابق منصوبے کی تکمیل یقینی بنائی ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی اکاﺅنٹس کا خودجائزہ لے سکتے ہیں ،الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی اکاﺅنٹس کا خودجائزہ لے سکتے ہیں ،الیکشن کمیشن

ہائیکورٹ کے حکم تک اکاﺅنٹس کی تفصیلات درخواست گزار کو فراہم نہیں کریں گے ، چیف الیکشن کمشنر اسلا م آباد(این این آئی)چیف الیکشن کمشنر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top