ڈاکٹر عاصم کیس: عدالت نے انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف دہشت گردی کیس کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق عدالت میں ڈاکٹر عاصم…

تحفظ نسواں بل آئین سے متصادم ،15 مارچ کو مذہبی جماعتوں کا اجلاس ہوگا: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحفظ نسواں بل آئین پاکستان سے متصادم ہے، بل پر لائحہ عمل طے کرنے کیلئے 15 مارچ کو مرکز جماعت اسلامی منصورہ لاہور میں تمام مذہبی جماعتوں کا اجلاس ہوگا۔…

حکومت نے 15برس بعدایل پی جی کی قیمت کو ریگولیٹ کر دیا ، فی کلو قیمت بھی مزید 15روپے کم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے 15برس بعدایل پی جی کی قیمت کو ریگولیٹ کر دیا ، فی کلو قیمت بھی مزید 15روپے کم ہو گئی ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے ایل پی جی کی قیمت کو ریگولیٹ کر دیا ہے ، یہ اقدام 15برس بعداٹھایا گیا ہے ۔ دوسری جانب…