کورکمانڈرپشاورسے برطانوی جنرل نکولس پیٹرک کی ملاقات,علاقے کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ:آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آن لائن)کور کمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل نذیراحمدنے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف نکولس پیٹرک کارٹر سے ملاقات کی ہے ،جس میں ان کو علاقے کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق…

پاک فوج ملک کی معاشی حالت سے لاتعلق نہیں رہ سکتی :محمد زبیر سابق صدر ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر فیڈریشن آف  پاکستان  چیمبر کامرس اینڈ انڈسٹریز محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاک فوج معاشی زبوں حالی سے لا تعلق نہیں رہ سکتی، ادارے سے محاذ آرائی سے معاشی عدم استحکام بڑھے گا، ڈی جی آئی ایس پی آرکا بیان…

پاکستان کے افغانستان کے حوالے سے شبہات جائز ہیں: رچرڈ اولسن

 واشنگٹن(این این آئی)پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکہ کے سابق نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ دفاعی امور سمیت دیگر سٹریٹیجک معاملات پر مزید ہم آہنگی کا خواہاں ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق رچرڈ اولسن…

صومالیہ: موغادیشو میں دو دھماکے، کم از کم 30 افراد ہلاک

سفاری ہوٹل ختم ہوگیا ہے اور بہت سے لوگوں کا ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے' افریقی صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پہلے دھماکے میں ایک پر یجوم علاقے میں ہوا جبکہ دوسرا…

حکومت اور فوج کے بیانات، ‘تعلقات میں کشیدگی کے عکاس

علی رانا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور جنرل قمر باجوہ -فائل فوٹو اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں فوج اور حکومت کے درمیان مختلف معاملات پر بیان بازی کے بعد صورتحال ایک بار پھر کشیدہ نظر آرہی ہے۔ تازہ ترین معاملہ ملک کی اقتصادی…

شام‘ الرقہ سے شہریوں کا انخلا جاری

شہریوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے شہر سے منتقل ہونے میں کامیاب ہونے والوں میں اکثریت شدید غذائی قلت کا شکار ہے۔ اسلام آباد — شام کے شہر رقہ کا مکمل قبضہ داعش کے شدت پسندوں سے واگزار کروانے کے لیے امریکہ کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کی بڑی…

میانمار کے حکام اپنے وعدے نبھائیں: برطانیہ و فرانس

بنگلہ دیش روہنگیا کیمپ کوفی عنان نے خبردار کیا کہ امن و امان کا حصول آسان نہیں۔ اُنھوں نے اصل اسباب کی جانب توجہ مبذول کرائی، جن میں نسلی امتیاز، غربت اور شہری حقوق شامل ہیں، جن کا حل لازم ہے واشنگٹن۔۔۔ برطانیہ اور فرانس سے تعلق رکھنے والے…

جوہری سمجھوتے پر ٹرمپ کا فیصلہ، ”حقائق سے بے جا صرفِ نظر”: کیری

جان کیری کے بقول، 'ٹرمپ ہمارے ہاتھ کمزور کر رہے ہیں، ہمیں اپنے اتحادیوں سے دور دھکیل رہے ہیں، ایرانی سخت گیر راہنمائوں کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں، شمالی کوریا کے معاملے کے حل کو مشکل بنا رہے ہیں اور فوجی تنازع کے قریب لے جا رہے ہیں'' …

حکمران خاندان میں نفاق کھل کر سامنے آگیا] شہباز شریف نے تمام عہدیداران کو قومی اداروں کیخلاف بیان…

ملک اداروں کے تصادم کامتحمل نہیں ہوسکتا، ایسی بیان بازی نہ کریں جس سے قومی اداروں کے احترام پر آنچ آنے کا اندیشہ ہو‘ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نوازمزاحمتی پالیسی سے مکمل اختلاف، اے120میں ذمہ داریاں حمزہ شہباز سے واپس لے لیں گئیں، حمزہ…

بھارتی ساز ش کا پہلا مرحلہ ناکام ] جسٹس کھوسہ کیخلاف ایاز صادق کا ریفرنس دائر نہ ہو سکا

جج نے ایاز صادق کو نواز شریف کا وفادار کہہ کر ایوان کے 343اراکین اور اسپیکر کا استحقاق مجروح کیا، عہدے پر برقرار رہنے سے معزز جج صاحب کو مزید متنازع فیصلوں کا موقع ملے گا،5صفحاتی ریفرنس میں مو¿قف، اٹارنی جنرل کا اظہار لاعلمی ریفرنس کا گھڑا…