” با اختیار سینیٹ ،مضبوط وفاق ‘ ‘سینیٹ سیمینار ]چاروں صوبوں نے سینیٹ کے اختیارات میں اضافے کی حمایت…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سینیٹ کی حیثیت صفر ہوتی ہے‘ رضا ربانی، سینیٹ کے اختیارات میں اضافے کی حمایت کرتے ہیں‘ قائد ایوان راجہ ظفر الحق چاروں صوبوں سے صوبائی رہنماﺅں کی شرکت وفاق کی مضبوطی کی خواہش کا ادراک ہے‘ عبد الغفور حیدری،سینیٹ…

فتوؤں سے آگے نکلنا اور قوم کے آگے دین کا متبادل بیانیہ رکھنا ہوگا‘ وزیراعظم

اللہ کی مدد سے دور حاضر میںدہشتگردی کے خلاف دنیا کے سب سے بڑے معرکے میں دہشگردوں کے مراکز برباد کئے ‘ میاں محمد نواز شریف دہشتگردوںنے جہاد کے پاکیزہ تصور کو مسخ کیا ،دہشتگردی کےلئے دینی دلائل تراشے جاتے ہیں ہمیںان کو رد کرنا ہے ،علماءریاست…

پاک آرمی سی پیک کیخلاف سازشوں سے آگاہ ہے، مکمل تحفظ دیں گے، آرمی چیف

سیکیورٹی فورسزسی پیک کے خلاف دشمن کے عزائم ناکام بنانے کے لیے مکمل تیار ہیں‘ جنرل قمر جاوید باجوہ، ایس ایس ڈی کی تیاریوں اور انتظامات کو سراہا منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے چین کی مدد اور معاونت کی قدر کرتے ہیں،سی پیک اور اس پر…

پانچ قالب ایک جان

ہمارے سیاستدان فوجی عدالتوں کی توسیع کے معاملے میں فوج کے ساتھ آنکھ مچولی کھیل رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) فوج کو یہ یقین دِلا رہی ہے کہ وہ دہشت گردوں اور دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے مشن میں پوری طرح فوج کے ساتھ ہے اور فوجی عدالتوں کو جلد از جلد…

سندھ حکومت مردم شماری کو دینی فریضہ سمجھ کر ادا کرے، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ریاست مردم شماری کے عمل کو صاف شفاف بنائے اور جو شہری جہاں بھی ہو اسے بھی شمار کیا جائے اور حکومت اسے دینی فریضہ سمجھ کر ادا کرے۔ نارتھ کراچی ایسوسی ایشن اف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں…

فیس بک انتظامیہ کے عدم تعاون پر پٹیشن تیارکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی اشاعت کیخلاف فیس بک انتظامیہ کے عدم تعاون پر پٹیشن تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا، اعلیٰ سطح پر کمیٹی بھی بنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے سوشل میڈیا کو بند کرنے کا اشارہ دے دیا، اس…

فلسطینی مساجد میں اذان پر پابندی قبول نہیں کریں گے: اردن

عمان ۔۔۔ مرکز اطلاعات فلسطین +- اردن کی حکومت نے اسرائیلی کنیسٹ سے فلسطینی مساجد میں اذان پر پابندی کے متنازع قانون کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صہیونی ریاست کی مذہبی اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اردنی حکومت کے…

اسرائیلی فوج کی فلسطینی خاتون رکن پارلیمان کی گرفتاری

الخلیل ۔۔۔ مرکز اطلاعات فلسطین +- فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز بھی اسرائیلی قابض افواج کا کریک ڈاؤن جاری رہا۔ گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران فلسطینی مجلس قانون ساز کی خاتون رکن سمیرہ الحلایقہ سمیت 14…