ترک صدر نے پاکستان کا دورہ ایسے موقع پر کیا ہے جب اہل کشمیر کے حقوق کی آواز بلند کرنے والی حکومت کو مغرب کے آلہ کار غیر مستحکم کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔طیب اردوان سے بہتر کون جانتا ہوگا کہ سی آئی اے اور اس کی حلیف ایجنسیاں مایوس سیاست دانوں اور میڈیا کو کیسے استعمال کرتی ہیں۔۔۔

13فروری 2020

کیا یہ ایک اخلاقی ضرورت نہیں کہ تجزیہ کاراور اینکر پرسنز اپنی سیاسی سوچ یا وفاداریوں کو چھپا یا نہ کریں؟ پھر انہیں کوئی لفافہ نہیں کہے گا ان کی آرا کو وزن حا صل ہو گا۔ فہد حسین کو ایک مضمون لکھ کر حکومت کا دھڑن تختہ کرنے کا حق حاصل ہے مگر وہ یہ تو بتائیں کہ وہ

کب سے نون لیگی ہیں۔۔۔

13فروری 2020

معید پیر زادہ صاحب آپ گذشتہ،شب کے پروگرام میں ٹھیک نتیجہ پر پہنچے کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی وہ سب جو اعلان فرما رہے ہیں کہ مہنگائی اس حکومت کے لئے کورونا وائرس کی طرح مہلک ثابت ہوگی انہیں مایوسی ہوگی۔کرائے کا بیانیہ اختیار کرنے وا لے رائے کے تجزیہ کار بہت جلدمنہ چھپاتے پھریں گے۔۔۔

13فروری 2020

نئی دہلی میں میں درندگی کو اپنی آئیڈیولوجی بنانے والے مودی کی پارٹی کو جو عبرتناک شکست ہوئی ہے اس سے خطے کے امن کو جو خطرات لاحق ہونے لگے تھے ان میں کمی واقع ہو گی۔مگر یہ بات بھی یاد رکھی جانی چاہئے کی زخمی سانپ زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔۔۔

11فروری 2020

خداانسانوں اورتہذیبوں کے عروج و زوال کے فیصلے بڑے عجیب انداز میں کرتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ انڈیا کو لخت لخت کرنے کے لئے ہی مودی جیسے موذی کو نازل کیا گیا ہو۔موذی مودی کی بہیمانہ ہندتوا سوچ کا ردعمل نئی دہلی کے انتخابات میں سامنے آ چکا ہے۔ یہ ردعمل شکست و ریخت کا آغاز بھی بن سکتا ہے۔۔۔

11فروری 2020

بغض معاویہ(نواز شریف) کے تحت سہی مگر بی بی صاحبہ کے دور میں پی پی پی کے ساتھ میرا گہرا تعلق رہا ہے اسی لئے مجھے وزیر اعظم کے بارے میں ان کے صاحبزادے کی بازاری زبان پر بڑا دکھ ہوا۔ردعمل کے طور پر اگر پی ٹی آئی کا کوئی دل جلا اٹھ کر کہہ دیتا کہ یہ ایوان خواجہ سراو¿ں کا نہیں تو؟

11فروری 2020

وہ گھر پچھلا ہے

ہم دیں گے وہ ان لوگوں کو جو نہیں چاہتے اپنی بڑائی ملک میں اور نہ بگاڑ ڈالنا

اور عاقبت بھلی ہے ڈرنے والوں کی

(القصص83)

12فروری 2020

اور جس نے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لیا اسے سیدھا راستہ مل گیا

اللہ کی رسی کو پکڑے رکھنا اور فرقہ فرقہ مت ہونا

(القران)

You might also like More from author