کچھ شرم ہوتی ہے
کچھ حیا ہوتی ہے
یہ تاریخی الفاظ آپ کے ہیں خواجہ آصف صاحب!
آپ کو قدرت نے ان دونوں خصوصیات سے محروم نہ رکھا ہوتا تو آپ قومی اسمبلی میں کشمیر پر تقریر کرتے وقت عمران خان سے نہیں موذی مودی کو مریم کا تایا بنانے والے نواز شریف سے مخاطب ہوتے اور ان پر لعنتیں بھیجتے۔۔۔
03فروری 2020

اس صورتحال کا سامنا 1956ءمیں فرانس کو تھا جب منقسم پارلیمنٹ سیاسی استحکام کے لئے زہر قاتل بن گئی تب ڈیگال فارمولا سامنے آیا مذاکرات کے بعد پارلیمنٹ توڑ دی گئی اور ریفرنڈم کے ذریعے ایک نیا آئین منظور ہوا جس کے تحت ہونے والے انتخابات میں ڈیگال صدر منتخب ہوئے فرانس کی تقدیر بدل گئی۔۔۔
03فروری 2020

ڈیگال ایک ریٹائرڈ جنرل تھے اور انہیں ایک قومی ہیرو کا درجہ حاصل تھا۔عوامی مقبولیت ان کی ویسی ہی تھی جیسی مقبولیت نے عمران خان کو اس قابل بنایا کہ دو شاہی خاندانوں سے تخت و تاج چھین لیں۔۔۔
03فروری 2020

موقع ہے کہ عمران خان اردگان کی آواز سے آواز ملا کر تاریخ میں اپنا نام لکھوا لیں۔مسجد اقصی سے دستبرداری اور کعبہ شریف سے دستبردار ہونے میں کوئی فرق نہیں۔کیسے بھلایا جا سکتا ہے آپ ﷺ کا اولین قبلہ القدس تھا؟ فیصلہ آج ہم نے یہ کرنا ہے کہ ہمیں اللہ کی خوشنودی چاہئے یا ٹرمپ کی۔۔۔
03فروری 2020

You might also like More from author