کوئی شک نہیں کہ عمران خان کو ان طاغوتی قوتوں کا سامنا ہے جو کئی دہائیوں تک اس ملک کی تقدیر سے کھیلتی رہیں۔یہ قوتیں آج تمام وسائل بروئے کار لا کر اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں اور اس جنگ میں بدقسمتی سے ہمارے میڈیا کا کافی بڑا حصہ ان کا سہولت کار بن گیا ہے۔مگر۔۔۔۔1/2
02فروری2020

کیا ان طاغوتی قوتوں کوایسی ٹیم کے ساتھ عمران خان شکست دے سکتے ہیں جس کے ہر رکن کی پہچان دوسرے سے مختلف ہے اور جس کے کچھ اراکین کے مفادات ان طاغوتی قوتوں کے مفادات سے مطابقت رکھتے ہیں جن کے ساتھ ان کی جنگ ہے۔ ؟ کیا وہ ایسے فیصلوں کے لئے تیار ہیں جن کا تعلق اپنی ہی ٹیم سے ہے؟2/2
02فروری2020

اور انسان جس طرح جلدی سے بھلائی مانگتا ہے اسی طرح جلدی سے برائی مانگتا ہے ۔۔۔اور انسان جلدباز پیدا ہوا ہے۔۔۔
(11 بنی اسرائیل القران)
02فروری2020

اور جب ہمارا ارادہ کسی بستی کو ہلاک کرنے کا ہوا تو وہاں کے آسودہ لوگوں کو فواحش پر مامور کر دیا، تو وہ نافرمانیاں کرتے رہے۔پھر اس بستی پر عذاب کا حکم ثابت ہو گیا اور ہم نے اسے ہلاک کر ڈالا۔۔۔
(16 بنی اسرائیل القران)
02فروری2020

You might also like More from author