ثابت ہو چکا کہ ہمارے نظام نے نہ صرف یہ کہ بڑے سے بڑے پیمانے کی کرپشن کرنے کی سہولت فراہم کر رکھی ہے بلکہ یہ بھی کہ اس نے کرپشن کرنے والوں کو ہر قسم کی سزا سے بچ نکلنے کے راستے بھی مہیا کر رکھے ہیں۔۔۔۔
30جنوری 2020
موت کے خوف سے آزاد ہو کر کروناوائرس کی زد میں آئے ہوئے مریضوں کی زندگی کے لئے کام کرنے والے چینی ڈاکٹر اور طبی عملے کے دیگر ارکان شاندار الفاظ میں خراج تحسین کے مستحق ہیں۔یہی وہ جذبہ ہے جو قوموں کو عظیم بنایا کرتا ہے۔۔۔
30جنوری 2020

مومنو!
جب جمعہ کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد کے لئے جلدی کرو اور خریدو فروخت ترک کر دو۔۔۔
اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے۔۔۔
اور جب نماز ہو چکے تو اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت یاد کرو تاکہ نجات پاو¿۔۔۔
(9،10 الجمعہ القران)
30جنوری 2020

You might also like More from author