یہ سازش بھی ناکام ہو گی۔ اس کا آغاز اسی روز ہو گیا تھا جب بزدار کی نامزدگی ہوئی چند ہی روز میں بزدار کی نالائقیوں کی داستانیں میڈیا کا موضوع بنی ہوئی تھیں۔ اگر عمران خان کو پاکستان سے عشق نہ ہوتا تو حکومت چھوڑ کر جا چکے ہوتے ۔۔۔۔میں نے گزشتہ شب ہی ان سے پوچھا ۔۔۔مجھے تو یقین ہے کہ آپ ہر سازش کو ناکام بنادیں گے مگر آپ کو بھی اپنی کامیابی کا یقین ہے؟خان کا جواب تھا "انشا اللہ ہم تمام طوفانوں سے گزر کر ایک ایسا پاکستان بنائیں گے کہ دنیا رشک کرے گی اس کے لئے ہمیں بڑے مشکل سخت اور نامقبول فیصلے کرنا ہوں گے آپ جانتے کہ میں گھبرانے والا نہیں۔۔۔
20جنوری 2020
2 اگست 2018ءکو ارشد داد کی موجودگی میں کپتان نے مجھ سے پوچھا آپ اپنے لئے کیا چاہیں گے؟” میں نے جواب دیا حکومت سے باہر کوئی بھی ذمہ داری “ کپتان میرے جواب سے خوش نہیں تھے” ان کے الفاظ مجھے یاد ہیں“باہر امیدواروں کی لائن لگی ہے وزیر اعلیٰ کون بنے گا کوئی نہیں جانتا سوائے میرے۔۔۔
20جنوری 2020
عمران خان نے حکومت سازی کے تمام بڑے فیصلے 2 اگست 2018ءکو کئے۔ اس روز بنی گالہ میں عارف علوی ¾ پرویز خٹک ¾جہانگیر ترین ¾ علیم خان ¾عمران اسماعیل ¾شاہ فرمان وغیرہ سب موجود تھے اسی روز ارشد داد کی موجود گی میں کپتان نے ایک اہم ذمہ داری مجھے دیتے ہوئے کہا تھا میرے فیصلے روایتی نہیں ہوں گے۔۔۔
20جنوری 2020
کرکٹ سے دلچسپی رکھنے والوں کو منصور اختر یاد ہو گا بلاشبہ منصور کے پاس بڑا ٹیلنٹ تھا اور کپتان عمران خان ان کے بڑے مداح تھے انہوں نے ایک مدت تک منصور کی لگاتار ناکامیوں کے باوجود انہیں ٹیم میں رکھا خان کو ضد ہو گئی تھی کہ منصور اپنے حقیقی جوہر دکھا ہیں بالآخر کپتان کی ضد ہا رگئی۔۔۔
20جنوری 2020
بی بی مرحومہ1993 کا الیکشن تو جیت گئیں مگر ناصر چٹھہ اور منظور وٹو کے ساتھ اتحاد کے بغیر حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں تھیں انہوں نے مجھ سے پوچھا کیا ہمیں حکومت بنانی چاہئے میں نے جواب دیا کہ میری ذاتی رائے میں نہیں مگر آپ نے حکومت قائم نہ کی تو آدھے اراکین آپ کوچھوڑ جائیں گے۔۔۔
20جنوری 2020

You might also like More from author