دنیا بھرمیں ہزاروں افراد فیس بک اورانسٹاگرام کی سروس سے محروم

sمتعدد ممالک میں یہ سائٹس اوپن نہیں ہوئیں جب کہ بعض ممالک میں ویب سائٹ اوپن ہوئی مگر ان پر پوسٹنگ کرنا ممکن نہیں رہا :فوٹو:فائل


دنیا بھر میں فیس بک کے ہزاروں صارفین سروس کے استعمال سے محروم رہے جب کہ متعدد ممالک میں ویب سائٹس اوپن ہی نہیں ہوئیں۔

دنیاکے بیشترممالک میں سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس تک رسائی سے ہزاروں صارفین محروم رہے، متعدد ممالک میں یہ سائٹس اوپن نہیں ہوئیں جب کہ بعض ممالک میں ویب سائٹ اوپن ہوئی مگر ان پر پوسٹنگ کرنا ممکن نہیں رہا۔

مختلف ممالک میں جہاں فیس بک اورانسٹاگرام کی سروس میں خلل دیکھا گیا وہیں پاکستا%

Scroll To Top