مریم نواز عدلیہ اور اداروں کو للکارتی پھر رہی ہیں، شیخ رشید

4سے 6 مہینے میں نواز شریف کی سیاست ختم ہوجائے گی، سربراہ عوامی مسلم لیگ

شیخ رشید نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

پیرس (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ مریم نواز عدلیہ اور اداروں کو للکارتی پھر رہی ہیں ، 4سے 6 مہینے میں نواز شریف کی سیاست ختم ہوجائے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشیداحمد نے کہاکہ نوازشریف لندن میں گھومتے تو نظرآئیں گے، لیکن پاکستان میں سیاست کرتے نظرنہیں آئیں گے۔ انہوںنے کہاکہ مریم نواز عدلیہ اور اداروں کو للکارتی پھر رہی ہیں ، 4سے 6 مہینے میں نواز شریف کی سیاست ختم ہوجائے گی۔

Scroll To Top