الیکشن کمیشن کا حلقہ این اے120 میں ترقیاتی فنڈز کے اجرأ کا نوٹس، رپورٹ طلب

na120

لاہور(اےن اےن آئی) الےکشن کمےشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ اےن اے 120 مےں ترقےاتی فنڈ ز کے اجراءکا نوٹس لے لےا ۔ الےکشن کمےشن نے حلقہ اےن اے 120مےں ترقےاتی فنڈ ز کے اجراءکو الےکشن شےڈول کی خلاف ورزی قرار دےتے ہوئے محکمہ ترقےاتی ومنصوبہ بندی ، چےف سےکرٹری اور آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ الےکشن کمےشن کے مطابق الےکشن شےڈول کے بعد ترقےاتی فنڈز کا اجراءضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے ۔واضح رہے کہ حلقہ این اے 120میں ضمنی انتخاب 17ستمبر کو ہو گا ۔

Scroll To Top