ہالی ووڈ کی نئی ہارر فلم ’’اِٹ‘‘کا ٹریلر جاری

zقدم قدم پر دل دہلا دینے والےمناظر سے بھرپورہالی ووڈ کی نئی ہارر فلم ’’اٹ‘‘کا ٹریلر جس نے بھی دیکھا، خوف سے ساکت ہوکر رہ گیا۔

فلم ’’اٹ‘‘1986 میں لکھے گئے اسٹیفن کنگ کے مشہور ہارر ناول سے ماخوذ ہے ،فلم کی کہانی ایک جوکر کے گردگھومتی ہے جو نادیدہ قوتوں کا مالک ہے اور ہربچے کو ایک کے بعد ایک غائب کر دیتا ہے ۔

فلم 8 ستمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

Scroll To Top