آئی سی سی چمپنئز ٹرافی آرمی چیف کی ٹیم اور قوم کو مبارکباد ٹیم کیلئے عمرہ کا اعلان

راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمرید جاوید باجوہ اپنے رفقاءکے ہمراہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لمحات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمرید جاوید باجوہ اپنے رفقاءکے ہمراہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لمحات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی سی سی چمپنئز ٹرافی میں کامیابی پر پاکستانی ٹیم اور قوم کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے چیمپنئز ٹرافی میں کامیابی پرٹیم پاکستان اور قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے قومی ٹیم کےلئے عمرہ کا اعلان کیا ہے ۔انہوںنے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ ٹیم ورک کو کوئی چیز شکست نہیں دے سکتی ۔انہوںنے کہاکہ پاکستان ہر طرح کے خطرے کے خلاف متحد ہے ۔

Scroll To Top