ون بیلٹ ون روڈ ، ملکوں اور دلوں کو جوڑنے کا منصوبہ ہے، شہباز شریف

  • اس تارےخی منصوبے سے لوگوں کی زندگےاں آسان ہونگی اور خوشحالی آئےگی،مےںون بےلٹ ون روڈ کا بڑا حامی ہوں،بےلٹ اےنڈ روڈ فورم نے سی پےک کےلئے نئے افق کشادہ کردےئے ہےں‘ استقبالےہ سے خطاب

شہباز شریفلاہور(اےن اےن آئی) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف بےجنگ سے چےن کے معروف صنعتی شہرتےانجن پہنچے، وزےراعلیٰ پنجاب کا تےانجن پہنچنے پر پرتپاک استقبال کےا گےا۔مےئر تےانجن وانگ ڈونگ فےنگ کی جانب سے وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف کے اعزاز مےں سٹےٹ گےسٹ ہاو¿س مےں خصوصی استقبالےہ دےاگےا۔عوامی نمائندوں،کےمونسٹ پارٹی کے عہدےداروں اوراعلی حکام نے استقبالےہ مےں شرکت کی۔ وزےراعلیٰ شہبازشرےف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تےانجن اور پنجاب کی تجارت اورباہمی تعاون مےں اضافہ قابل تحسےن ہے اور تجارتی تعاون مےں مزےد اضافے کے بے پناہ امکانات موجود ہےں۔انہوںنے کہا کہ پاکستان کی بڑی آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے اور چےن کی مدداورتعاون سے پاکستانی نوجوانوں کو ہنر مند بناےا جاسکتا ہے ۔وزےراعلیٰ شہبازشرےف نے ون بےلٹ ون روڈکے عظےم الشان منصوبے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صدر شی جن پنگ کا ون بےلٹ ون روڈ کا منصوبہ ملکوں کو جوڑنے کا منصوبہ ہے اورےہ منصوبہ دلوں کو بھی جوڑنے کا منصوبہ ہے ،اس تارےخ ساز منصوبے پرعملدر آمد سے باہمی تعاون کو فروغ ملے گا۔ون بےلٹ ون روڈتنازعات ختم کرانے مےں اہم کرداراداکرے گا اور مشاورت کے ذرےعے مسائل کے حل مےں ممدومعاون ثابت ہو گا، اس تارےخ ساز منصوبے سے لوگوں کی زندگےاں آسان ہوں گی اور خوشحالی آئے گی۔انہوںنے کہا کہ مےں ذاتی طورپرون بےلٹ ون روڈ کا بہت بڑا حامی ہوںاوربےلٹ اےنڈ روڈ فورم نے سی پےک کےلئے نئے افق کشادہ کردےئے ہےں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ سی پیک کے بعد پاک چین تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیںاور سی پیک نے پاکستان اور پنجاب میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع پیدا کئے ہیں ۔ مےئر تےانجن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزےراعلیٰ شہبازشرےف پاک چےن دوستی کے استحکام اورفروغ کےلئے عظےم خدمات سرانجام دے رہے ہےں۔چےن پاکستان دوستی موسموں کی تبدےلی سے بے نےاز ہے۔ انہوںنے کہا کہ پنجاب کےساتھ ووکےشنل ٹرےننگ اورانفارمےشن ٹےکنالوجی سمےت تمام شعبوں مےں تعاون کرےں گے۔

Scroll To Top