عدالت نے کبھی کسی وزیراعظم کیلئے ایسے سوال نہیں اٹھائے، نعیم بخاری

Image result for ‫نعیم بخاری‬‎

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری نے کہا ہے کہ اس ملک کی تاریخ میں کسی بھی فیصلے میں وزیراعظم کے لیے اس طرح کے سوالات نہیں اٹھائے گئے۔پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے نعیم بخاری کا مزید کہنا تھا کہ حکمرانوں کی آنکھ میں ذرا سی بھی حیا ہو گی تو وہ چلے جائیں گے۔

Scroll To Top