احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے

0


احمد شہزاد نے ٹویٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر بھی شیئر کی۔ فوٹو: فائل

لاہور: ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے۔

احمد شہزاد ان دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں، انھوں نے گزشتہ روز ٹویٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر بھی شیئر کی،اس موقع پر ساتھی کھلاڑیوں نے انھیں مبارکباد پیش کی۔

Scroll To Top